رابطہ مہم میں وزیر اعلی نتیش کمار کے کئے گئے کاموں کو عیاں کریں/ڈاکٹر آسمہ پروین

Taasir Urdu News Network | Mohwa-Vaishali (Bihar) on 16-June-2020

مہوا ویشالی: مہوا اسمبلی حلقہ کے منگرو چوک واقع جدیو پارٹی دفتر میں میں درجنوں لوگوں کو پارٹی کا ممبر سازی کر جوڑا گیا اس موقع سے پارٹی کے صوبائی سیکرٹری محترمہ ڈاکٹر آسمہ پروین نے کہا کہ گاؤں میں رابطہ مہم میں وزیر اعلی نتیش کمار کے ذریعے کئے گئے کاموں کو عیاں کریں تاکہ اچھے اور ترقیاتی کاموں کے بنیاد پر لوگ یقین کے ساتھ اس پارٹی سے جڑے اور حلقہ سے جیت حاصل کر لوگ ایوان میں جائیں تاکہ پھر سے باقی کاموں کا نپٹارا ہوسکے اس نشست کی صدارت پارٹی کے مہوا بلاک صدر اومیش کمار نے اور نظامت مہوا نگر پنچایت کے وارڈ پارشد حافظ توقیر سیفی نے کی اس رابطہ مہم میں محمد امتیاز،راج کمل جیشوال،نازش عالم،سومن کمار،امود کمار،راجا بابو،رندھیر یادو وغیرہ شرکت کی