سیاست

کاؤنسل کے سبھی امیدوار بلامقابلہ منتخب

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Patna (Bihar)  on 29-June-2020

پٹنہ: بہار کاؤنسل کی سبھی 9 سیٹوں کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے سبھی امیدوار بلا مقابلہ منتخب قرار دئے گئے ہیں۔ واضح ہو کہ ان امیدواروں کے خلاف کسی دیگر امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا تھا۔ ان امیدواروں میں جنتادل یونائیٹیڈ کے پروفیسر غلام غوث، بھیشم سہنی اور کمود ورما ، آر جے ڈی کے فاروق شیخ، سنیل سنگھ اور رام بلی سنگھ ،بی جے پی کے سمراٹ چودھری، سنجئے میوخ اور کانگریس کے سمیر سنگھ کے نام شامل ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper