ریاست

کہلگاٶں بلاک میں بھولسر پنچایت کی مکھیا نسرین پروین کے ذریعے ماسک

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

تاثیر اردو نیوز سروس،6؍جون، 2020

بھاگلپور(منھاج عالم ) کہلگاٶں بلاک میں بھولسر پنچایت کی مکھیا نسرین پروین کے ذریعے ماسک پروڈکشن سنٹر کا افتتاح کیا گیا.جیویکا دیدی نے مکھیا نسرین پروین کو ماسک دیکر عزت افزائ کی گئ.نسرین پروین نے کہا کی کورونا سے بچنے کے لۓ جیویکا دیدی کے ذریعے تیار ماسک پہن کر خود کواور  اپنے خاندان کو بچانے میں مدد ملے گی.انہوں نےلوگوں سے اپیل کرتے ہوۓ  کہا کہ لاک ڈاٶن میں ماسک کا استعمال ضرور کریں اور سماجی فاصلہ بناۓ رکیھں.

 

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper