جے ڈی یو ، بی جے پی اور کانگریس کے امیدوار و ں ںنے بھرا پرچہ

Taasir Urdu News Network | Patna (Bihar) on 25-June-2020

پٹنہ: بہار قانون ساز کونسل کی نو سیٹوں کے لئے ہونے والے انتخابات کے لئے آر جے ڈی،جے ڈی یو ، بی جے پی اور کانگریس کے امیدوار و ں ںنے پرچہ نامزد گی داخل کر دیا ہے-جنتا دل یو کی جانب سے پروفیسر غلام غوث بھشم سہنی اور کمود ورما جبکہ بی جے پی کے سمراٹ چودھری اور سنجے میو خ نے پرچہ بھرا- اس موقع پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی سڑک تعمیرات کے وزیر نند کشور یادو کے علاوہ وہ بڑی تعداد میں این ڈی اے کے لیڈران بھی موجود تھے – ار جے ڈی کے تینوں امیدواروںنےکل ہی پرچہ بھرا تھا۔