عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ، شجرکاری دھاتکی مکہ مسجد کے سامنے جھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نفیس خان کے ہاتھوں کی گئی‎

تاثیر اردو نیوز سروس،6؍جون، 2020

       جمشید پور,  عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ، شجرکاری دھاتکی مکہ مسجد کے سامنے جھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نفیس خان کے ہاتھوں کی گئی ، ڈاکٹر نفیس خان نے کہا کہ تمام افراد اپنے آس پاس کے علاقے میں زیادہ سے زیادہ درخت  لگانا چاہئے، تاکہ ہمارے ارد گرد کے علاقے ماحول  خوشگوار ہونا چاہئے۔ ہمارا فرض ہے کہ نہ صرف درخت لگائیں بلکہ انہیں بڑا کریں ۔ مکہ مسجد کے امام مفتی محمد ابوہریرہ ,رئیس خان ، انیس خان ، شکیل خان ، شہاب الدین ، ​​اصغر علی ، صمیم وارثی ، محمد سلام ، تنو  ,موقع پر موجود تھے