مرکز غریبو ں اور چھو ٹی صنعتو ں کو مدد فراہم کرے :امریندر سنگھ

تاثیر اردو نیوز سروس،یکم جون، 2020

چنڈی گڑھ،پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے مرکز سے مطالبہ کیاکہ وہ 10 ہزار رو پئے غریبو ں کو دیں اور چھو ٹی اور متوسط صنعتو ں کواپنا کارو بار شروع کر نے کیلئے مالی مدد فراہم کریں ۔کانگریس پارٹی کے اسپیک اپ انڈیا مہم کے ایک حصہ کے طورپر ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ مرکزی حکومت غریبو ں کو 10 ۔10 ہزار رو پئے دے ۔حکومت یہ رقم ان غریب لوگو ں کو دیں جو ہمارے لئے اناج گا تے ہیں اور کارخانو میں کام کر تے ہیں وزیر اعلیٰ نے انتہائی چھو ٹی ، چھو ٹی متو سط صنعتوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ حال میں ہی کانگریس پارٹی نے مرکز کے سامنے غریبو ں اور چھو ٹی اور متوسط صنعت کارو ں کی آزوا کو بلند کرنے کیلئے اسپک اپ انڈیا کے نام سے شروع کی ہے۔