ماسک پہنے کی عادت ڈالنے کولیکر بیداری مہم

Taasir Urdu News Network |Betiya (Bihar) on 08-July-2020

بتیا: خود بھی ماسک پہنو اور دوسروں کو بھی ماسک پہنے کومتاثر کریں ۔ آج لوریا کے مختلف چوک چوراہے اور سٹرکوں پر بیدار ی مہم چلائی گئی ۔ جہا نرکٹیا گنج کے ایس ڈی او چند چوہا ن، ایس ڈی پی او سوریہ کانت چوبے، بی ڈی او اجیت کمار پرساد، سی او سنجے کمار سنہا ، اور تھانہ انچارج رنویری کمار بھٹ نے الگ الگ جگہوں پر ماسک پہنے کو لیکر لوگوں کو بیدار کیا ۔ ساتھ ہی ساتھ پیدل چلنے والے لوگ، گاڑی پر بغیر ماسک کے سفر کر رہے لوگوں کی خبرلی۔ ساتھ ہی ساتھ ہدایت دیا کہ اگرمنھ پر بغیر ماسک لگائے پکڑے گئے تو آپکی خیر نہیں ، جرمانہ تو لگے گا ہی ۔ ادھر تینوں افسرن نے الگ الگ مقاموں پر ماسک پہنے اور دوری بنا کر رہنے کی ہدایت دی۔ وہیں دکاندارون سے بھی اپیل کیا گیا کہ سبھی دکاندار دکان پر ماسک لگا کر رہے۔