ریاست

جنگل میں تبدیل ہوا بیگو سرائے کا SBSS کالج

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Begusarai (Bihar)  on 07-August-2020

بیگو سرائے: ضلے کے بہترین کالجوں میں شماریس بی یس یس کاپریٹو کالج ان دنوں جنگل میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے، جس کالج آنے والے طلبہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،وہیں سٹوڈنٹ یونین نے کالجوں میں صاف صفائی کی مانگ پرنسپل کی ہے،جس طرح سے کالجوں جنگل اور گندگی کی امبار لگ رہی ہے،اس سے علم داں لوگوں میں کافی ناراضگی دیکھی جا رہی ہے،معلوم ہو کی حال میں انٹر کا داخلہ شروع ہونے والا بھی ہے،کالجوں میں سنیٹیج ہونا بہت ہی ضروری ہے،

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper