ریاست

کورونا مریضوں کی تعداد ہوئی 2632،اب تک 1469 مریض ٹھیک ہوکر گھر گئے

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Begusarai (Bihar)  on 07-August-2020

بیگوسرائے: ضلے میں لگاتار کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے ہو رہے ہیں،جس سے ضلع انتظامیہ سخت نظر آرہے ہیں،اگر بات کریں تو جمعہ کے دن بیگوسرائے میں کورونا مریضوں کی ٹوٹل تعداد 2632 پہنچ گئی ہے،اور 1469 لوگ ٹھیک بھی ہوئے ہیں، وہیں ایکٹیو معاملے کی تعداد 1150 ہے،جانکاری کے مطابق بیگوسرائے ضلے میں اب تک کورونا سے 13 لوگوں کی موت ہو چکی ہے،آج ڈی ایم اروند کمار ورما نے ضلے کے کئی کنٹنمنٹت زون کو ختم کر دی ہے،جس میں۔ بلیا،بیرونی،بچھبارا،چھاوراہی، بلاک کے علاقے شامل ہیں،

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper