سیاست

پرکاش جاؤڈیکر نے آج مرکزی سرکاری اداروں کی تعریف کی

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | New Delhi  (India)  on 30-September-2020

نئی دہلی: مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے عالمی وبا کے دوران موثر طور پر کام کرنے کیلئے آج مرکزی سرکاری اداروں کی تعریف کی۔ عالمی وبا کے دوران سرکاری شعبے کے اداروں کی خدمات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ سرکاری شعبے کے اداروں پر ملک کو ناز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کے دوران بجلی کی سپلائی 99فیصد تھی۔انہوں نے کہا کہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دن رات اپنا کام جاری رکھا اور سازو سامان کی نقل و حمل بھی بلا رکاوٹ جاری رہا۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper