کیڈبری کیمپین کے فاتحین فلیورس کا اعلان

Taasir Urdu News Network | Patna (Bihar)  on 28-September-2020

پٹنہ: کیڈبری انونٹرس کی میٹھی لڑائی آخرکار ختم ہوگئی ہے۔ مانڈلیز انڈیا بھارت کے کچھ سب سے خاص اسنیکنگ برانڈوں جیسے کیڈ بری ڈیری ملک 5 اسٹار، اوریو، بورن ویٹا وغیرہ کے تیار اور بیکرس نے گو میڈ بری فار کیڈبری کیمپن کے فاتحین فلیورس کااعلان کیا ہے۔ پیش ہے کیڈ بری بورن ویٹا فلور اورمنٹ کرسٹلس سے بنی کیڈ بری ڈیری ملک ہنٹ اوشمنٹ اورکیڈ بری ڈیری ملک پان زیر جس میں پان کے ذائقہ کے ساتھ انجیر کا استعمال کیاگیا ہے۔ ان چاک لیٹس کو کیڈ بری لورس رنجن بنگلور او پربھوجت آنند پنجاب نے بنایا ہے۔ میڈبری کا ڈبلیو ایڈیشن 8 لاکھ سے زیادہ انٹری کے ساتھ بہت کامیاب رہا تھا اوراب کمپنی میڈ بری 2 کو لانچ کرنے کے لئے تیار ہے اورصارفین سے پوچھ رہی ہے کہ کہاں سے آئے گی ہماری اگلی کیڈبری۔ انل وشوناتھ سینئر ڈائرکٹر مارکٹنگ چاکلیٹس انسائٹس انڈیا نے کہاکہ کیڈبری ڈیری ملک کی ہرجگہ دستیاب ہے۔