جھارکھنڈ

سی ایم کو پولس میموریل ڈے پر شہید پولس اہلکاروں کو خراج پیش کیا

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Ranchi  (Jharkhand)  on 22-Oct-2020

رانچی:  وزیر اعلی ہیمنت سورین کو یوم پولیس میموریل کے موقع پر ، ڈائریکٹر جنرل پولیس ایم وی راؤ اور اسپیشل برانچ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ایل مینا نے پولیس جھنڈا پیش کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہید پولیس اہلکاروں کو سلامی پیش کیا اور کہا کہ یہ دن شہید پولس اہلکاروں کے لئے وقف ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں، جنہوں نے ملک اور ریاست کے تحفظ کے لئے شہادت پیش کی ہے۔ وزیر اعلی نے ریاست کی عوام کو صحت مند اور محفوظ زندگی کی تمنا کی۔ معلوم ہو کہ پولیس میموریل ڈے شہید ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper