اتر پردیش

کرکٹ مقبلہ میں سٹہ لگانے والے سٹوریے پولس کی گرفت میں

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Mainpuri  (Uttar Pradesh) on 17-Oct-2020

مین پوری: پولس سپرنڈنڈنٹ اجے کمار کی ہدایت پر پولس نے سٹوریوں جواریوں کو پکڑ کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔قومی سطح پر منعقد ہو نے والے کرکٹ مقابلہ میں ضلع کے لوگ سٹہ لگاتے تھے ۔پولس نے آج ایسے سٹوریوں کو پکڑ کر سٹہ کی دنیاں میں ہلچل برپا کر دی۔مین پوری پولس نے آج شاتر سٹو ریوں کو گرفتار کر لیا۔یہ اطلاع دیتے ہوءےضلع پولس کپتان اجے کمار پانڈے نے بتایا کہ نصف درجن کے قریب شاطر سٹوریے پولس کی گرفت میں آءے ہیں۔سٹوریوں کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ۔١٦ موباءل۔ایک کار اور کءی ڈیبٹ کارڈ بر آمد ہوءے ہیں۔گرفتار کءے گءے سٹوریوں سے سخت پونچھ تانچھ کے بعد پتہ چلا ہے کہ ان سب کا ماسٹر ماءنڈ تاج نگری آگرہ کا کوءی شاطر باشندہ ہے۔ سٹوریوں سے کی گءی مزید معلومات سے ضلع کہ اور بھی کءی ناموں کا۔خلاصہ ہوا ہے۔مینپوری پولس جلد ان لوگوں۔کو بھی گرفت میں لے گی۔پولس سپرنڈنڈنٹ نے مزید بتایا کہ یہ سٹو ریے ملک کے کءی اور ریاستوں میں بھی جاکر ہوٹلوں میں کراءے پر کمرہ لیکر مزکورہ کام۔کو انجام دیا کرتے تھے۔مین پوری پولس کی اس خفیہ کار رواءی سے سٹوریوں کے حوصلہ پست ہو گءے ہیں

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper