شو ڈانس کا دنگل کیلئے کوریو گرافر ویبھو دھوگے اور سورج کمار کافی سرگرم

Taasir Urdu News Network | Sasaram (Bihar)  on  28-November-2020

سہسرام: سوامیک فلم پروڈکشن کے رییلیٹی شو ڈانس کا دنگل کیلئے کوریو گرافر ویبھو دھوگے اور سورج کمار کافی سرگرم ہیں پورے بھارت سے ڈانسروں کا اوڈیشن جاری ہے آج اخبار نامہ نگار سے سہسرام کے ڈیزائر اسٹوڈیو میں گفتگو کر ڈائرکٹر سواتی آشا اور وشوجیت نے بتایا کہ ڈانس فن کو اعزاز پہچان فروغ کیلئے اور اس سے روزگار کے مواقع فراہم کرانے کیلئے رییلیٹی شو ذرایع سے کم نہیں ہیں سہسرام اور پورے روہتاس ضلع سے کامیاب لوگوں کا انتخاب ہوگا لوگ درخواست دیرہے ہیں خصوصا اسکے لئے کوئی فیس یا چارج نہیں لیا جا رہا ہے مورخہ 29 نومبر سے فضل گنج سہسرام کے ڈیزائر ڈانس اسٹوڈیو میں سبھی کے ڈانس کا آوڈیشن سلسلہ چلایا جائیگا یہاں سے منتخب ہوکر سبھی بھوپال اوڈیشن کیلئے روانہ ہونگے سہسرام آڈیشن میں عمر کی قید نہیں رکھی گئی ہے