Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

نوادہ

پولیس نے فائرنگ کے مقام سے آٹھ کھوکھے برآمد کیئے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Nawada (Bihar)  on  26-December-2020

نوادہ: نرہٹ تھانہ علاقہ کے ملک ٹولا میں باہمی دشمنی پر فائرنگ ہوئ متعدد راؤنڈ گولی چلی تاہم فائرنگ کے اس واقعے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ میں ہفتے کے روز انصری خاتون نے نرہٹ تھانہ میں درخواست دیا۔ اُس کے مکان پر چڑھ کر ملک ٹولا گاؤں کے چار افراد فائرنگ کیا اُن چرینو پر مقدمے میں نامزد ملزم کو بنایا۔ تھانہ انچارج نوین کمار سنہا نے بتایا کہ رات دس بجے کے قریب ہمیں اطلاع ملی۔۔اور انصری خاتون نے بتایا کہ ہمارے گھر پر فائرنگ کی جارہی ہے۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد پوری ٹیم دستے کے ساتھ واقعہ کے مقام پر پہنچی۔ گلی میں لوگوں کا ہجوم تھا پولیس نے گھر کے باہر سے آٹھ کھوکھے برآمد کرلی تھانہ انچارج افسر نے بتایا کہ انصری خاتون کی جانب سے درخواست دے کر اس معاملے میں چار افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ اس معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ تحقیقات کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔

About the author

Taasir Newspaper