Taasir Urdu News Network | Ranchi (Jharkhand) on 27-January-2021
رانچی: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے آج صاحب گنج ضلع کے پتنا بلاک کے دھرم پور واقع اپنی رہائش میں عام لوگوں کے مسائل سنے ۔ اس دوران لوگوں نے اپنے مسائل کو لے کر وزیراعلیٰ کو درخواست دیا ۔ وزیراعلیٰ نے ان درخواستوں پر فوری اور مناسب کاروائی کرنے کی ہدایت متعلقہ افسران کو دیئے ۔