ریاست

گوڑابورام بلاک میں کشتی مالک اور ڈارئیور کو دیاگیا چیک: شرف عالم‎

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Birol (Bihar)  on  23-January-2021

بیرول: گوڑابورام بلاک کے حلقہ بگراسی پنچایت میں،سیلاب کے دوران عوام کی مدد کرنے والے کشتی مالک اور کشتی ڈارئیور کو بروز جمعہ کوگوڑابورام کے زونل آفیسر کے ہمراہ،گوڑابورام بلاک کےجنتا دل یو کے بلاک،صدرشرف عالم کےذریعہ،بروزجمعہ کو کشتی ڈارئیو کو چیک کےذریعہ،ادائیگی کی گئی جس میں فائدہ اٹھانے نوپل مکھیا،بھولی دیوی،شنکر مکھیا، زینت نداف، گنگو مکھیا، ستیہ نارائن مکھیا، منگل مکھیا سمیت تمام مستفید افراد کو چیک دیئے گئے۔ اور زونل آفیسر رام کمار سنگھ نے بتایا کہ تمام کشتی ڈرائیوروں اور کشتی مالکان کو چیک کے ذریعہ رقم دی گئی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper