Taasir Urdu News Network | Jamshedpur (Ranchi) on 25-January-2021
جمشید پور: جھارکھنڈ سرکار کے وزیر صحت شری بنا گپتا جی کی ہدایت کے مطابق مغربی اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے نمائندہ ، جھارکھنڈ پردیس کانگریس کمیٹی کے نمائندہ ، ضلعی نائب صدر اور کوویڈ ۔19نگرانی کمیٹی کے رکن مولانا انصار کی کی قیادت میں جواہر نگر روڈ نمبر 13طیبہ مسجد روڈ نمبر 13اور اوپر گلی میں ، اور بغان ساہی مردامیدان کے نزدیک ایمام باڑا اسٹریٹ لائٹ کو تبدیل کیا گیا ،آج کے اس کام کے لئے مستری شاہ نواز معون اروند ،اور ڈائیور شنکر ،آئی سٹی منجر نساد جی نے کام کرنے کے لئے بھیجا ۔جناب انصار خاں نے اس سلسلہ میں سٹی منجر نشاط جی کا شکریہ ادا کیا ، دوسری جانب مولانا انصار خاں کے ساتھی ،عاقب خاں عادل خاں اور بستی کے لوگوں نے تعائون کیا ۔