سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی، حالت تشویشناک ‎

Taasir Urdu News Network | Birol (Bihar)  on  14-January-2021

بیرول: بڑگاؤں او،پی حلقہ کے کوٹھرام چوک کے قریب سڑک حادثہ میں ایک شخص بری طرح زخمی،ملی جانکاری کے مطابق،بڑگاؤں،او،پی، تھانہ حلقہ کے کوٹھرام چوک کے قریب SH17ہاوے پر ہنومان نگر باشندہ مٹرساہو کا،لڑکا سمبھوساہو ضروری کام سے کوٹھرام کےقریب سڑک کےسائیڈ میں بائیک لگا کر کھڑا تھاکہ اسی دوران سہرسہ کے طرف سے آرہی تیزرفتار بولیرو نمبر BR06B6648نے سبمھو ساہو کو زبردست ٹھوکر ماردیا جس بری طرح زخمی ہوگئے موجود افراد نے فوراً سمبھو کو بیرول ہاسپٹل میں داخل کرایا حالت نازک دیکھر ڈاکٹروں نے علاجِ کیلیئے دربھنگہ ڈی ایم سی ایچ ریفر کردیا۔