ریاست

آتشزدگی میں گھر جل کر راکھ

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Darbhanga  (Bihar)   on  23-February-2021

سنگھوارہ دربھنگہ:  مقامی بلاک حلقہ کے ھریر پور گاؤں میں اتوار کی دیر شب رام بہادر رائے کے گھر میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی اس آتشزدگی میں گائے کا بچھڑا سمیت دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا آگ لگ نے کی جانکاری ملتے ہی گاؤں کے لوگ دوڑے اور ان لوگوں نے بڑی مشقت کر کسی طرح آگ پڑ قابو پایا گیا آگ لگنے کی وجہ سے اہل خانہ کو کھلے آسمان کے نیچے زندگی بسر کرنا پڑا ۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper