Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

جمشیدپور

جمشید پور کے سناری کی مشہور چٹنی ڈائون گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Jamshedpur  (Jharkhand)   on  25-February-2021

جمشید پور: پریا سنگھ عرف چٹنی دائون کے نام سے مشہور سناری علاقہ کی ڈائون کو سناری تھا نہ کی پولس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ اس کے خلاف عدالت سے گرفتاری کا وارئنٹ جاری تھا ۔ سناری تھانہ میں اس کے خلاف ایف آئی آر درج تھی گرفتاری کے بعد پولس نے اسے دوپہر ایم جی ایم اسپتال میڈیکل جانچ کو لیکر آئی تھی ، اس کے بعد اسے عدالت میں پیش کیا گیا ۔اس سے پہلے چٹنی ڈان کو آٹھ فروری کو سناری تھانہ میں پولس نے بٹھا دیا تھا ۔ جب وہ شکایت لیکرتھانہ پہنچی تھی ۔ اس نے بلیڈ سے گلا اور ہاتھ کاٹ کر خود کشی کر نے کی کوشش کی تھی ، اس کی حرکت سے پولس اہل کار پریشان ہو گئے تھے کسی طرح اسے پولس ایم جی ایم اسپتا ل لیکر پہنچی تھی۔ علاج کے بعد اس کی ماں اسے گھر لے گئی تھی ۔ نشے کی گولیاں کھا کر اس نے ایسا کیا تھا ۔ اس کی حرکت سے پولس اہل کار پریشان ہو گئے۔ ایم جی ایم اسپتال میں بھی کتنا ہنگامہ کیا تھا ۔ چٹنی ڈان کے خلاف سناری تھانہ میں چھنتائی ، لوٹ پاٹ ، جان لیوا حملہ اور مار پیٹ کے معاملے درج ہیں ۔

About the author

Taasir Newspaper