جن نایک کرپوری ٹھاکر یاد کئے گئے

Taasir  Urdu  News  Network  |  Vaishali (Bihar)   on  17-February-2021

مہوا ویشالی: مہوا بازار کے گپتا سویٹ کے نزدیک بنے کرپوری بھون کے احاطہ میں بنے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جن نایک کرپوری ٹھاکر یوم وفات پر یاد کئے گئے جہاں لوگوں نے انکے مجسمہ پر گل پوشی کر ان کے روحِ کے تسکین کے لئے دعائیں کی اس موقع سے جناب سنجئے گپتا اور راج کمل جیسوال نے کہا کہ ان کی زندگی غریبوں مزدوروں کی ترقی کے لئے وقف تھا اسی لئے لوگ ان کو جن نایک کہہ کے پکارتے تھے آج بھی ان کی زندگی کو اپنا کر ہم غریبوں کی ترقی اور بہتر بنا سکتے ہیں اس موقع پر موکیش کمار،جیےپرکاش ،سوبودھ کمار ،سمود کمار ،ترون رام ،محمد شمشاد،محمد سیراج وارڈ پارشد حافظ توقیر سیفی وغیرہ موجود تھے