Taasir Urdu News Network | Jamshedpur (Jharkhand) on 23-February-2021
جمشید پور: چکولیہ بلاک کے چکولیہ پنچایت کے کیندا ڈونگری گائو صبر ٹولا کے منسا صبر کچھ دن سے بیما ر تھے ۔اطلاع پاکر رکن اسمبلی شری ثمیر کمار مہنتی صبر ٹولا پہنچ کر خاندان سے جانکاری لی ۔ رکن اسمبلی فوراً چکولیہ سی ایس سی انچارج رنجیت مرمر کو جانکاری دی ۔ اس کا اعلاج رکن اسمبلی کر وائیں گے ۔ رکن اسمبلی نے خاندان کو یقین دہائی کرائی کے بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا ، اور اقصادی مدد کی اس موقع پر جے ایم ایم لیڈ ساہو رام منڈی ، دھنجے ، واپی مائٹی رام کرشن مہا پاترو ، نرمل مہتو ، سنیل ہیمبرم ، ببلو مرمر ، گووند ہیمبرم ، اپا مائیٹ ، متھن کر ، بمل نایک ، امل گوپ ، کرن ہنسدا ،وغیرہ موجود تھے ۔