Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

جمشیدپور

سناری تھانہ علاقہ میں شوہر نے خود کشی کی ،صدمے میں بیوی بھی چل بسی

Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Jamshedpur  (Jharkhand)   on  24-February-2021

جمشید پور: سناری تھانہ علاقہ کے سواستک اپارٹمنٹ میں رہنے والے بریندر کمار پرساد (73) نے کار و بار کی پوزیشن خستہ ہونے کے بعد گزشتہ اتوار کی رات دو بجے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔ شوہر کو پھندے سے لٹکا دیکھ کر ان کی بیوی شیاما دیوی (65)بھی صدمہ بر داست نہیں کر پائی اور انہیں بھی د ل کا دوڑا پڑ گیا۔ علاج کے لئے انہیں ٹی ایم ایچ لے جایا گیا ، جہاں ان کا انتقال ہو گیا ۔پرساد کے رشتہ داروں نے بتایا کے ان کے شوہر بریند کمار نے ٹاٹا اسٹیل سے سبکدوش ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کا کارو بار کر رہے تھے ۔ کورونا دور میں کارو با ر کی پوزیشن خستہ ہوگئی ، پوزیشن ٹھیک ہونے پر کارو بار شروع کیا لیکن وہ مندی سے ابھر نہیں پائیں ۔ اس کے بعد وہ تنائو مین رہنے لگے ، اس کے بعد انہوں نے خود کشی جیسا قدم اٹھا لیا ۔ اس سے پہلے پولس نے بریند رکمار پرساد کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے بعد رشتہ داروں کو سپرد کر دیا ۔ بریندر کمار اور ان کی بیوی شیاما پرساد دونوں کا پاربتی گھاٹ پر ایک ساتھ رسو مات ادا کی گئی ۔

About the author

Taasir Newspaper