کٹیہار

مالاپارامیں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Katihar  (Bihar)   on  22-February-2021

کٹیہار: کل گزشتہ بارسوٸی بلاک کے تحت پنچایت بھوانی پور کے مالاپارامیں ایک ڈےنائٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب وجوارکی 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں دھوم نگر کی ٹیم نے روکتاہار کو1-3 سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کرلیا۔ فاتح اور رنر اپ ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ساتھ کیش سے نوازاگیا فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کواعزاز سے نوازا گیا سے نوازاگیا اس ٹورنامینٹ میں مہمان خصوصی کے طورپر ایم ایل سے اشوک اگروال اور بلرام پور سے رکن اسمبلی جناب محبوب عالم صاحب اور دیگر معززین موجودرہے اس موقع ہر دل عزیز یوانیتا اور معروف سماج سیوی جناب محمد شکیل صاحب اور ڈاکٹر حافظ ثنا اللہ اور انکے حواری بھی نظر آٸے میچ کانظارہ بڑادلکش تھا کافی بھیڑ تھی پرسکون ماحول میں ٹورنامینٹ کااختتام ہوا

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper