Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

پٹنہ

وارڈ نمبر 40 کے تحت سبزی باغ میںوسیع پیمانہ پرایک بارپھر صفائی مہم چلائی گئی

Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Patna  (Bihar)   on  26-February-2021

پٹنہ : وارڈ نمبر 40 کے فعال ومتحرک وارڈ کونسلر اسفر احمد کی نگرانی میں قلب شہرمیں واقع وارڈ نمبر 40 کے تحت سبزی باغ میںوسیع پیمانہ پرایک بارپھر صفائی مہم چلائی گئی ۔ سڑکوں کو پانی سے صاف کرایا گیا ۔ گندگی اور غلاظت کو دور کرنے کا عمل کیا گیا ۔ اس موقع پر چیف سینیٹری انسپکٹر بھی ساتھ ساتھ تھے ۔ اسفر احمد نے کہا کہ اس طرح کی خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ پورے وارڈ میں چلایا جائیگا ۔ اس وارڈ کو مثالی بنانے میں میری پوری کوشش ہے ۔ دریاپور میںپانی کے جمائو کا مستقل انتظام کیا گیا ۔ کئی اہم سڑکوں کو چوڑا بھی کرایا گیا ۔ کوڑے کے مرکز کو بالکل ہٹا دیا گیا ۔ اسٹریٹ لائٹ لیمپ کا بھی ہمارے وارڈ میں مکمل انتطام ہے ۔ ساتھ ہی فاگنگ مشین کے ذریعہ پورے وارڈ میں چھڑکائو کرایا کرایا گیا ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper