Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

بہار شریف

ڈکیٹی کے سامان کے ساتھ ڈکیٹ گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir  Urdu  News  Network  |  Bihar Sharif  (Bihar)   on  08-February-2021

بہارشریف: سوہ سرائے تھانہ حلقہ کے سنگت پر ایک تاجر کے گھر دن دہاڑے ہوئی ڈکیٹی معاملے کا محض 48؍گھنٹہ کے اندر نالندہ پولس نے خلاصہ کرتے ہوئے دو ڈکیٹوں کو ڈکیٹی کی گئی روپئے اور زیورات سمیت اسلحہ بھی کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ باتوں کی اطلاع دیتے ہوئے پولس کپتان ہری پرساتھ نے بتایا کہ ڈی ایس پی ڈاکٹر شبلی نعمانی کی قیادت میں ایک ٹیم کی تشکیل کی گئی۔اور محض48؍گھنٹہ کے اندر ہی اس معاملے کا نہ صرف خلاصہ کیا گیا بلکہ دو شاطر ڈاکیٹوں کو پستول اور گولی کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان ڈکیٹوں کی نشاندہی پر لوٹے ہوئے پیسے ،تلوار، چاندی کے سکے، دو موبائل اور واردات میں استعمال کی گئی بائیک کو بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ کے ماسٹر مائنڈ ابھی منیو ہے۔ جس کے خلاف بہار کے کئی جگہو ں پر لوٹ، ڈکیٹی کے ساتھ کئی معاملے درج ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper