فائنل کر کٹ میچ میں امیٹھی کی ٹیم فتحیاب

Taasir  Urdu  News  Network  |  Gopalganj  (Bihar)   on  22-February-2021

گوپال گنج: پٹھا ن پٹی پریمئیر لیگ کر کٹ میچ کا فائنل مقابلہ ما جھا بلاک کے میڈل اسکول کھیل میدان میں کھیلا گیا ۔اس مقابلہ میں میر لی پور ٹیم کو امیٹھی خد نے 6وکٹ سے شکست دی ۔میرلی پور نے ٹاس جیت کر مقررہ 6اوور میں 40رن بناکر آل آئو ٹ ہو گئی ،امیٹھی نے 4اوور میں 45بناکر فتح حا صل کی ۔پر یم چندر کو مین آف دی سریز کا انعام دیا گیا ،انعام تقسیم تقریب میں مہمان خصو صی مقامی مکھیا شو ہر نیاز احمد ،تھا وے تھانہ انچارج وشال آنند ،قادر صاحب نے فتحیاب ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور نقد روپیہ انعام کے طور پر دیا ۔اس مو قع پر محمد عبداللہ ،محمد عارف ،کے علاوہ سیکڑوں لو گ مو جو دتھے ۔