ٹاٹااسٹیل میں نکلی بحالی ،عام امد وار بھی کر سکتے ہیں درخواست

Taasir  Urdu  News  Network  |  Jamshedpur (Jharkhand)   on  08-February-2021

جمشید پور: ٹاٹا اسٹیل نے کھڑک پور بیرنگ ڈویزن کے لئے بحالی نکالی ہے، اس کے لئے ملازم کے رشتہ داروں کے علاوہ عام لوگ بھی درخواست دے سکتے ہیں ۔ 14فرور ی کو درخواست کی آخری تاریخ ہے ۔ اس کے لئے درخواست کننادنگ کی پیدائش یکم فروری 1986سے یکم فروری 2003 کے درمیان ہونی چائے ۔ ٹاٹا اسٹیل کے جمشید پور پلانٹ ( ٹیو ڈویزن سمیت) کولیری اور مائنس اور ایف ایم ڈی ، ٹیسکو، گروتھ شاپ، مارنگٹنگ اینڈ سیلس ، سی آر سی ویسٹ ، بمبیہ ہیڈ آفس کے ساتھ ٹاٹا اسٹیل کالنگا نگر پلانٹ کے ملازمین کے ریجسٹرڈ رشتہ دادر اپنی درخواست دے سکتے ہیں ۔ لڑ کا ، لڑکی، بیوی، بہو، اس کے لئے اپنی درخواست دے سکتے ہیں ، سبکدوش ملازمین کے رجسٹریڈ رشتہ دار بھی درخواست دے سکتے ہیں ۔