ہند نیپا سر حد پر 300 بوتل شراب کے ساتھ بائیک سوار کے ساتھ اسمگلر گرفتار

Taasir  Urdu  News  Network  |  Madhubani  (Bihar)   on  24-February-2021

مدھو بنی:  ہند نیپا ل سر حد پر گرفتار ایس ایس بی کے جوانوں نے نیپا لی دیسی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ اسمگلر کی پہچان ساہر گھاٹ تھانہ کے ہیر واگائوں باشندہ دوکھی یادو کی شکل میں کی گئی ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق دکھی یادو نے قومی نیپا ل سے بائیک پر سوار ہو کر باڈر پار ہو کر ہندوستان کی سرحد میں داخل ہو گیا تھا ۔ جہا ں اے ایس ہائی اننتا گوڑا ہیڈ کائونسٹیبل سمیت دیگر عملوں نے ہندوستا نی سر حد کے 200 میٹر اسمگلر کو بائیک سیمت گرفتار کر لیا ہے۔