Taasir Urdu News Network | Jamshedpur (Jharkhand) on 03-March-2021
جمشید پور: یوم بانی کے موقع پر ٹاٹا اسٹیل کے ذریعہ ہر سال شہر کے باشندوں کو کوئی نا کوئی سوغات دی جاتی ہے ۔ اس سلسلہ میں اس سال نئے ہاکی اسٹڈیم کا تحفہ ملا ہے ۔ نیل ڈیہ میں رتن ٹاٹا کے علاوہ ٹاٹا گھرانے کے عہدیداروں نے نول ٹاٹا ہاکی اکیڈمی کا افتتاح کیا ، اس دوران کافی تعدا د میںافسر موجود تھے ۔