Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

ہندستانی شہریوں کے نیوزی لینڈ داخلے پر پابندی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Auckland (New Zealand)  on 08-April-2021

ممبئی:،8اپریل ،نیوزی لینڈ نے ہندستان سے آنے والے تمام مسافروں کے ملک میں داخلے پر دو ہفتوں کے لیے عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک میں کرونا کے 23 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 17 کیسز کا تعلق ہندستان سے ہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے لگائی جانے والی اس پابندی کا اطلاق 11 اپریل سے 28 اپریل تک ہو گا جب کہ اس دوران نیوزی لینڈ کے وہ شہری جو کسی وجہ سیہندستان گئے تھے، وہ پابندی کے عرصے کے دوران وطن واپس نہیں آ سکیں گے۔نیوزی لینڈ میں داخلے کی پابندی ان افراد کے لیے ہے جو گزشتہ 14 روز سے ہندستان میں تھے۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ “ہم بھارت سے آنے والے تمام تر مسافروں کی نیوزی لینڈ آمد پر عارضی پابندی عائد کر رہے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper