کولکاتہ ، 04 اپریل (تاثیر بیورو)۔ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بنانے کے لئیپوری طاقت جھونک رہے ہیں۔ وہ آج بھی مغربی بنگال میں موجود ہیں اور چار عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بہار حکومت کے وزیر صنعت سید سید شاہنواز حسین بھی آج مغربی بنگال میں ہیں۔یوگی آدتیہ ناتھ کی پہلی عوامی میٹنگ ہوگلی ضلع کے اسمبلی حلقہ میں ہوگی۔ وہ صبح ساڑھے دس بجے اپنا پہلا عوامی جلسہ کریں گے ، جس کے بعد وہ رات 12 بجکر 12 منٹ پر ہوگلی کے حلقہ جنگی پاڑہ میں دوسرے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ دوسری جانب بہار کے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین بھی اتوار کے روز بنگال میں ہیں۔ شام چار بجے کے لگ بھگ ، وہ ضلع ہاوڑہ کے اقلیتی اکثریتی علاقے ڈومجور کی بڑی مسجد کے قریب عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.