شہید رگھوناتھ مہتو کی یوم شہادت پرسی ایم نے سلام پیش کیا

رانچی ، ( ابھیشیک کمار) وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے انگریز حکمرانوں کو ملک سے اکھاڑ پھینکنے کی مہم اور جل ، جنگل ، زمین کی تحفظ کے لئے مشتعل مظاہرہ کرنے والے چواڑ بغاوت کے سرفہرست بہادر بیٹا ، بہادر شہید رگھوناتھ مہتو کی یوم شہادت پر انہیں سلام کیا ۔