ملک بھر سے

بوئنگ نے ہندوستان کو 10 ملین ڈالر کا ہنگامی امدادی پیکیج بھیجا

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | India (Cicago)  on 01-May-2021

شکاگو :، ہکم مئی، ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے امور اور بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان بوئنگ کمپنی نے ہندوستان کے لئے ایک کروڑ ڈالر کے ہنگامی امدادی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔
بوئنگ کی یہ امداد مقامی اداروں کے ذریعہ لوگوں کے لئے دستیاب کیاجائے گا۔کوویڈ- 19 سے پریشان لوگ اوران کے اہل خانہ کے لئے ایمرجنسی صحت خدمت سمیت علاج وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یہ خصوصی پیکیج تیار کیا گیا ہے۔ بوئنگ کے ہندوستان میں تقریباً3000 ملازمین ہیں،جن کے ساتھ مقامی صارفین ، فراہم کنندہ اور پیشہ ور ساتھی بھی شامل ہیں۔
کوویڈ- 19 کی دوسرا لہر نے پوری دنیا کومتاثر کیا ہے مشکل وقت اور تباہی کے اس مشکل وقت میں ہم ہندوستان کے دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بوئنگ کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو کلہون نے کہا وہ بوئنگ عالمی شہری ہے ، اور حالیہ معاملات سے متاثر ہے ہندوستانی جماعتوں کی مدد کے کے لئے تیار ہے۔
ہندوستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے بوئنگ اپنی مقامی اور بین اقوامی مدد گروپ برائے صحت خدمات 10 ملین دس لاکھ ڈالر (1 کروڑ) ڈالر) سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کے کے لئے مدد کی ہے۔ بوئنگ کے ملازمین کوویڈ -19 سے لڑنے کے لئے نجی فارم پر خیراتی ادارے کی مددکریں گے، بوئنگ کے مدد کے کے لئے تحفے پروگرام کے کے تحت کمپنی ڈالر سے ڈال میں عطیہ کرے گی تا کہ مقامی گروہ کے ذریعہ لوگوںکی مدد کے جاسکے۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper