جاوید احمد سری نگر
جنوبی کشمیر کے پلوامہ علاقے میں ایک تصادم آرائ کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق نئی کالونی پلوامہ میں بدھ کے روز عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مقابلے میں لشکر طیبہ کے ایک اعلی کمانڈر سمیت تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس ، فوج کی 55 آر آر اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص معلومات پر کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی ، جس کا جوابی حملہ کیا گیا ، جس سے انکاؤنٹر کا آغاز ہوگیا۔کئ گھنٹے تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے میں ، ایک عسکریت پسند کمانڈر سمیت 3 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
ادھر حکام نے پلوامہ میں ‘احتیاطی اقدام’ کے طور پر کرفیو نافذ کردیا اور’ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کیا گیا ہے بدھ کے روز ضلع کے نیو کالونی علاقے میں مسلح جھڑپ کے بعد حکام نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ قصبے میں سخت کرفیو نافذ کردیا۔حکام نے بتایا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے “احتیاطی تدبیر” کے تحت پلوامہ کے پورے قصبے میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔اور کرفیو کے بارے میں قصبے میں اعلانات کیے گئے ہیں۔۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.