ملک بھر سے

نریندرمودی کسانوں کی اموات کی ذمہ داری قبول کریں:پرکاش راج

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

حیدرآباد۔22۔نومبر-اداکار پرکاش راج نے جو کسانوں کی مسلسل تائیدکرتے رہے ہیں۔آج کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی کی معذرت خواہی کافی نہیں ہے اورانہیں اموات کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔ریاستی وزیرکے ٹی آر نے ایک ٹوئیٹ کرکے وزیراعلی کے سی آرکی جانب سے متوفی کسانوں کی مالی امداد کے فیصلے کی ستائش کی تھی۔اس پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرکاش راج نے اپنے ٹوئیٹ میں کہاکہ وزیراعظم کی معذرت کافی نہیں ہے اورانہیں اموات کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper