ملک بھر سے

گرو نانک دیو جی کی زندگی سب کے لیے باعث ترغیب: نڈا

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی، 19 نومبر۔ گرو نانک دیو جی کے 552 ویں پرکاش پرب پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے کہا کہ ان کی زندگی ہمارے لیے باعث تحریک ہے۔
نڈا نے جمعہ کو ٹویٹ کیا، ” اپنی تعلیم اور نظریات سے سماجی برائیوں کو دور کرنے والے گرونانک دیو جی کی زندگی ہمارے لئے باعث ترغیب ہے ۔ ان کے 552 ویں پرکاش پرب پر کرتارپور صاحب کوریڈور کا افتتاح کرنا انتہائی خوشی اور مسرت کی بات ہے۔ ان کے پرکاش پرب پر تمام سکھ بھائیوں اور ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper