ریاست

زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

Written by Taasir Newspaper

مظفر پور، 12 دسمبر۔پولیس نے مسہری تھانہ علاقہ میں ایک شخص کو بیٹی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ متاثرہ نابالغ ہے۔ پولیس نے ملزم کو خاتون تھانہ کے حوالے کر دیاہے۔ خاتون تھانہ کی سب انسپکٹر سنویدنا کماری نے بتایا کہ ملزم نے لڑکی کے ساتھ مارپیٹ بھی کی۔ عدالت میں لڑکی کے بیان کو درج کرایا جائے گا۔

About the author

Taasir Newspaper