میلبورن ، 21جنوری ۔آسٹریلین اوپن 2022 میں جمعہ کے روز دفاعی چیمپئن ناومی اوساکا بڑے اپ سیٹ کا شکا ر ہو گئی ں۔ یمنس سنگلس کے اس میچ میں جاپان کی اسٹار کھلاڑی کو اپنے تیسرے راونڈ کے میچ میں امریکہ کی امانڈا اینسیمووا سے 4-6،6-3، 7-6 (10-5) سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چار بار کی گرینڈ سلیم چیمپیئن اوساکا کی شروعات اچھی رہی اور انہوں نے پہلا سیٹ اپنے نام کیا لیکن پھر عالمی درجہ بندی کی 60ویں نمبروالی کھلاڑی انیسیمووا نے مضبوطی سے واپسی کی اور لگاتار دو سیٹ جیت کر سب کو حیران کر دیا۔خواتین کے دوسرے میچ میں ٹاپ سیڈڈ ایشلی بارٹی نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے چوتھے راونڈ میں رسائی حاصل کی۔ آسٹریلیا کی کھلاڑی نے تیسرے راونڈ میں اٹلی کی کیملا جارجیا کوسیدھے سیٹوںمیں 6-2، 6-3 سے شکست دی۔ بارٹی نے اس سیزن میں اب تک کوئی سیٹ نہیں گنوایا ہے۔ بارٹی کا اب اگلا مقابلہ امریکہ کی امانڈا اینسیمووا سے ہوگا۔مردوں کے مقابلے میں جرمنی کے الیگزینڈر زویریف نے چوتھے راونڈ میں جگہ پکی کرلی۔ عالمی نمبر تین زویریو نے اپنے تیسرے راونڈ کے میچ میں رومانیہ کے کوالیفائر راڈو البوٹ کو 6-3، 6-4 ،6-4 سے شکست دی۔ زویریف کا مقابلہ اب اگلے راونڈ میں کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف سے ہوگا۔اس کے علاوہ عالمی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود اطالوی کھلاڑی میٹیو بیریٹینی نے جدوجہد سے بھرے مقابلے میں فتح حاصل کی۔ بیریٹینی نے ہسپانوی نوجوان کارلوس کارلوس ایلکراز کو 6-2، 7-6(3)، 4-6، 2-6 ،7-6 سے ہرا کر چوتھے راونڈ میں رسائی حاصل کی۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.