ہندستان

ملک میں 163.84 کروڑ ویکسین لگائی گئیں

Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی، 27 جنوری کورونا کے خلاف جنگ میں موثر ویکسینیشن مہم کے تحت ملک میں 24 گھنٹوں میں 22 لاکھ کے قریب ویکسین لگائی گئیں۔ اس کے ساتھ ملک میں اب تک 163 کروڑ 84 لاکھ ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق بدھ کی صبح تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ویکسین کی 163 کروڑ، 73 لاکھ خوراکیں مفت دستیاب کرائی گئی ہیں۔ ریاستوں کے پاس اب بھی ویکسین کی 13 کروڑ 60 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper