ہندستان

کورونا کی روک تھام کے لئے ملک میں 156.02 کروڑ ٹیکے لگائے گئے

Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی، 15 جنوری۔ کورونا کے خلاف جنگ میں موثر ویکسینیشن مہم کے تحت ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 58 لاکھ کے قریب ویکسین لگائی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک 156.02 کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہفتہ کی صبح تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ویکسین کی 157.87 کروڑ خوراکیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ ریاستوں کے پاس اب بھی ویکسین کی 14.84 کروڑ خوراکیں موجود ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper

Taasir Newspaper