نئی دہلی، 28 فروری۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کا اثر بھارت میں نظر آنے لگا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے ڈیری برانڈ امول نے اپنے دودھ کی قیمت بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے امول دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ دودھ کی بڑھی ہوئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔
امول کا مالکانہ حق رکھنے والی کمپنی گجرات کوآپریٹیو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں اس اضافے کے بعد یکم مارچ سے مارکیٹ میں امول گولڈ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر، امول تازہ کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے فی لیٹر اور امول شکتی کی قیمت 54 روپے فی لیٹر ہوگی۔ صارفین کو اب آدھے لیٹر امول گولڈ کے لیے 30 روپے، امول تازہ کے لیے 24 روپے اور امول شکتی کے لیے 27 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امول نے تقریباً سات مہینے پہلے دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا تھا۔ امول نے ایک بار پھر صارفین پر بوجھ بڑھا دیا ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.