ملک بھر سے

بی جے پی دفتر کی عمارت کی سنگ بنیاد تقریب 16مئی کو،ضلع انچارج منسٹر نے جگہ کا معائنہ کیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network /  M Hassan

یادگیر۔15؍ مئی(افسر علی نعیمی ندوی) شہر میں ضلع بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی)کے دفتر کی عمارت کے سنگ بنیاد تقریب کے ضمن میں ریاستی وزیر و یادگیر ضلع انچارج منسٹر پربھو چوہان نے گرین سٹی یادگیر میں آج جگہ کا معائنہ کیا،جہاں 16مئی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل شرکت کررہے ہیں،اس موقع پر وینکٹ ریڈی مدنال یم ایل اے،بی جے پی ضلع ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نائیکل،ضلع جنرل سکریٹری وینکٹ ریڈی ابھے تکمور،سٹی میونسپل کونسل اراکان اور دیگر موجود رہے۔

About the author

Taasir Newspaper