لندن، 08 مئی – چیتیشور پجارا نے انگلینڈ کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی چوتھی سنچری بنائی ہے۔ میچ کے تیسرے دن پجارا دوسری اننگز میں 125 رنز بنا کر ناقابل آؤٹ ہیں اور ان کی ٹیم سسیکس نے مڈل سیکس کے خلاف 270 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے یہ سنچری 133 گیندوں میں مکمل کی۔ دن کے کھیل کے اختتام پر وہ 149 گیندوں پر 125 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ تھے۔ اس دوران انہوں نے 16 چوکے اور دو چھکے بھی لگائے۔ٹیسٹ کرکٹ میں خراب فارم سے لڑنے کے بعد پجارا نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہندوستانی ٹیم سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سسیکس کے لیے کھیلنے کا ارادہ کیا تھا۔اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور پجارا کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ پجارا نے انہیں کورز کی طرف ایک بہترین پنچ سے چوکا لگایا تو دوسری طرف ان کے ساتھی ٹام السوپ بھی ان کا ساتھ دیتے نظر آئے۔کاؤنٹی میں چار میچوں کی سات اننگز میں پجارا کی یہ چوتھی سنچری ہے جس میں انہوں نے ڈرہم اور ڈربی شائر کے خلاف ڈبل سنچریاں بھی بنائے تھے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.