بہار

مہدرا نےنئی اسکاپیئو این لانچ کیابتدائی قیمت 11.99لاکھ روپیہ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Mosherraf- 1st July

پٹنہ سیٹی 1جولائی :مہندرا اینڈ مہندرا کے ڈیلر کرن آٹو موبائلس پرایئویٹ لمیٹیڈاین ایچ 30 نیو بائی پاس روڈ پہاڑی پٹنہ پر مہندرا اسکار پیئو این لانچ کیا کرن آٹو موبائلس شو روم میں مہندرا اسکار پیئو این کا لانچ شری جیتندر مشرا سبکدوش آئی جی فائیر اینڈ ہوم گارڈ شری پی سی بہرا ذونل منیجر پنجاب نیشنل بینک شری ابھیجیت کمار سنہا سرکل ہیڈ پنجاب نیشنل بینک کے ہاتھوں لانچ کیا گیا اس موقع پر شری نیتن کمار رینکو ڈاریکٹر شری آدتیہ راج ڈاریکٹر شری سومیت کمار ٹھاکر ریجنل منیجر ابھیشک کمار ایریا منیجر موجود تھیاس موقع پر کرن آٹو موبائلس کے ڈ ا ریکٹر نیتن کمار نے اسکار پیئو این کی خصوصیات کو بتاتے ہوئے کہا کہ بالکل نئے پلیٹ فارم پر تیار نئی اسکار پیئو این اپنی متعدد خوبیوں کے دم پر پر ایس یووی درجہ کی نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے تیار ہے ڈیزاین ایسا کے دل مچل جائے خوبصورت منظر اور کئی خوبیاں 3D ایمسرو سونی ساؤنڈ سیسٹم اس کے علاوہ اور بھی درجنوں خوبیوں سے آ راستہ اسکارپیئو این ہے آل نیو اسکار پیئو این پوری طرح سے نئی ہے جس میں موجودہ اسکارپیئو کا کوئی کیری اور نقصان دہ نہیں ہے یہ آل اسکالپیئو این کو تمام اہم خصوسیات پر مبنی موجود سیگا میٹ مظاہرہ صلاحیت سواری اور ہنڈ لینگ این وی ایچ انٹیئر اور حالات کو اونچا رکھتا ہے پینن فیرینا اٹلی اور مہندرا انڈیا ڈیزاین اسٹوڈیو( MIDS) مبمئی میں ڈیزا ین کیا گیا اور چنائی کے پاس مہندرا ریسرچ ویلی ایم آر وی اور یو ایس اے مین مہندرا نارتھ امریکن ٹینیکل سینٹر ایم این اے ٹی سی کی ٹیموں کے ذرلعیہ تیار کیا گیا اور پونے کے چاکن واقع اعلیٰ درجہ کے بہتر کولٹی سے تیار آل نیو اسکار پیئو این حقیقت میں ایک عمدہ پروڈیکٹ ہے

About the author

Taasir Newspaper