Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 6th Aug
پٹنہ :06اگست:جنتا دل یو رہنما اور سابق مرکزی وزیر آر سی پی سنگھ نے آج پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک سازش کے تحت پھنسایا جارہا ہے۔ استعفیٰ دینے کے بعد انہوں نے ایک الگ پارٹی بنانے کا بھی اشارہ دیا ہے۔ واضح ہو کہ جنتا دل یو نے ان سے املاک کے معاملے میں جواب طلب کیا تھا ۔۰