Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ملک بھر سے

ملک میں کورونا کے 15754 نئے مریض ملے، 39 کی موت

Written by Taasir Newspaper

نئی دہلی، 19 اگست۔ ملک میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 15754 نئے کورونا مریض سامنے ا?ئے ہیں۔ اس عرصے میں کورونا کی وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 15,220 ہے جبکہ اس کی وجہ سے 39 لوگوں کی موت ہوگئی۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ 85 ہزار 535 ہو گئی ہے۔ اس دوران صحت یابی کی شرح 98.58 فیصد ہوگئی۔ اس وقت ملک میں فعال مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 1 ہزار 830 ہے۔ جبکہ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.47 فیصد ہے۔
ا?ئی سی ایم ا?ر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4.54 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک کل 88 کروڑ 18 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper