Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

فن فنکار

وکرانت میسی نے کی برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز 22 میں ٹیم انڈیا کی حوصلہ افزائی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 4th Aug

ممبئی،04اگست:جیساکہ وکرانت میسی کو ہندوستان میں سوئس واچ برانڈ لانگائنس کے آفیشل ایسوسی ایٹ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا، اداکار کو حال ہی میں برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز’22 میں ٹیم انڈیا کو خوش کرتے ہوئے دیکھا گیا۔وکرانت برانڈ کے ساتھ اپنی وابستگی میں اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ اداکار کو حال ہی میں سی ڈبلیو جی 2022 میں ٹیبل ٹینس میں ہندوستان کے گولڈ میڈل جیتنے کا جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا۔ اداکار کو ہندوستانی پرچم تھامے دیکھا گیا اور ان کے چہرے پر خوشی اور وقار صاف نظر آرہا تھا۔حال ہی میں، وکرانت نے معروف تیراک ساجن پرکاش کے ساتھ دہلی میں بھارت میںلانگنس ہائیڈرو کانکویسٹ XXIIکامن ویلتھ گیمز واچ کے آغاز کا جشن منایا۔فلمی محاذ پر، انتہائی باصلاحیت اور ہنر مند اسٹار سارا علی خان اور دنیش وجن کی سیکٹر 36 کے ساتھ گیس لائٹ میں نظر آنے کے لیے تیار ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper