ملک بھر سے

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 6th Aug

نئی دہلی، 06 اگست :۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے دونوں رہنماؤں کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔دہلی کے دورے پر آئے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے اس سے قبل آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے غیر رسمی ملاقات کی۔

About the author

Taasir Newspaper